وول نیوز نیٹ ورک کے نام پردیس سے سندیسہ:حبیب الرحمن شاہ

پردیس سے سندیسہ:حبیب الرحمن شاہ متحدہ عرب امارات

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
چوہدری صاحب یہ سن کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ وائس آف لورہ کا ڈیجیٹل چینل شروع کررہے ہیں۔ اس سے پہلے بھی آپ اپنے علاقے کی ہر خبر سے ہم اورسیز کو آگاہ رکھتے ہیں اور ہمیں بہت خوشی ہوتی کہ آپ ہروقت اپنے علاقے کے مسائل کو اجاگر کرتے ہیں اور احکام بالا تک پہنچتے ہیں۔ آپکی اپنے علاقے کیلئے جو کاوشیں ہیں یقینا قابل تحسین ہیں۔ ہم سبکی دعائیں آپکے ساتھ ہیں اور دعا ہے کہ اللہ پاک آپکو ہر نیک مقصد میں کامیاب کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

8 تبصرے “وول نیوز نیٹ ورک کے نام پردیس سے سندیسہ:حبیب الرحمن شاہ

  1. احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں جو گاؤں کے بزرگوں ذلیل و خوار کیا جاتا ہے ایک رپورٹ اسکے اوپر بھی بنائیں۔یہ بہت بڑا ایشو ہے 2 ماہ سے بزرگ چکر پے چکر لگا رہے ہیں اور عملہ ہر بار آگے تاریخ دےدیتا ہے

  2. السلام علیکم وائیس آف نورا ہمارے علاقے کا سرمایہ یہ ہمارے علاقے کی انکھ ہمارے علاقے کی پہچان وائس آف لوراں کو کو ان شاءاللہ ہمارا بھرپور تعاون حاصل ہوگا اور امید کرتا ہوں ہو کہ علاقہ لورا کے تمام احباب اب اس چینل کو سبسکرائب کریں اور آگے شیئر کریں بہت شکریہ

  3. عزیز الر حمان شاہ خادم اعلی الفتح مسجد مالمولہ خادم جناح ویلفیہر فاونڈیشن تحصیل لورہ خادم کوہسار ویلفیہر says:

    ماشاء اللہ ویلکم بیک
    ھماری آپکی غریبوں یتیموں سفید پوشوں بے سہارا لوگوں اساتذہ کرام علما کرام مساجد کی آواز علاقے کے مساہل کو اجاگر کرنے اور انکے حل میں مدد گار وول نیوز پیش پیش

  4. ماشاءاللہ اللہ بول نیوز کو مزید کامیابیوں سے ہمکنار کرے اور ہم دلچسپ اور تجزیوں اور علاقائی خبروں سے مستفید ہوتے رہیں

Leave a Reply to رب نواز Cancel reply