پردیس سے سندیسہ:حبیب الرحمن شاہ متحدہ عرب امارات
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
چوہدری صاحب یہ سن کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ وائس آف لورہ کا ڈیجیٹل چینل شروع کررہے ہیں۔ اس سے پہلے بھی آپ اپنے علاقے کی ہر خبر سے ہم اورسیز کو آگاہ رکھتے ہیں اور ہمیں بہت خوشی ہوتی کہ آپ ہروقت اپنے علاقے کے مسائل کو اجاگر کرتے ہیں اور احکام بالا تک پہنچتے ہیں۔ آپکی اپنے علاقے کیلئے جو کاوشیں ہیں یقینا قابل تحسین ہیں۔ ہم سبکی دعائیں آپکے ساتھ ہیں اور دعا ہے کہ اللہ پاک آپکو ہر نیک مقصد میں کامیاب کرے۔
Excellent
احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں جو گاؤں کے بزرگوں ذلیل و خوار کیا جاتا ہے ایک رپورٹ اسکے اوپر بھی بنائیں۔یہ بہت بڑا ایشو ہے 2 ماہ سے بزرگ چکر پے چکر لگا رہے ہیں اور عملہ ہر بار آگے تاریخ دےدیتا ہے
Such a Great Initiative
السلام علیکم وائیس آف نورا ہمارے علاقے کا سرمایہ یہ ہمارے علاقے کی انکھ ہمارے علاقے کی پہچان وائس آف لوراں کو کو ان شاءاللہ ہمارا بھرپور تعاون حاصل ہوگا اور امید کرتا ہوں ہو کہ علاقہ لورا کے تمام احباب اب اس چینل کو سبسکرائب کریں اور آگے شیئر کریں بہت شکریہ
ماشااللہ
ماشاء اللہ ویلکم بیک
ھماری آپکی غریبوں یتیموں سفید پوشوں بے سہارا لوگوں اساتذہ کرام علما کرام مساجد کی آواز علاقے کے مساہل کو اجاگر کرنے اور انکے حل میں مدد گار وول نیوز پیش پیش
ماشاءاللہ اللہ بول نیوز کو مزید کامیابیوں سے ہمکنار کرے اور ہم دلچسپ اور تجزیوں اور علاقائی خبروں سے مستفید ہوتے رہیں
آپ کا کام حقیقی جہاد ہے