الحمد اللہ
وول نیوز نیٹ ورک کے زیر اہتمام یو ٹیوب کے بعد ویب سایئٹ ،ٹویئٹر اور فیس بک کی لانچنگ کا عمل مکمل ہو چکا ہے
وول نیوز نیٹ ورک کی پالیسی بالکل واضح اور دو ٹوک ہے ہمارے لیئے ہمارے وویوز ہی قیمتی سرمایہ ہیں نہ تو ہمارا نیٹ ورک کسی سیاسی و مذہبی ایجنڈے کا حصہ بنے گا اور نہ ہی عوامی مسائل پہ کوئی سمجھوتہ ہوگا ،ہمارا پلیٹ فارم سب کے لیئے حاضر ہو گا تاہم کسی بھی منفی سرگرمی کا وول نیوز نیٹ ورک نہ تو حصہ بنے گا نہ اسے نشر کریگا بلکہ تحصیل لورہ بالخصوص اور ہزارہ بھرکا بالعموم مثبت چہرہ دنیا کے سامنے لایا جائیگا
سمندر پار پاکستانی وول نیوز نیٹ ورک کا خصوصی فوکس رئینگے،مقامی ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی اور انتہائی ضرورت مندوں کی خاموشی کے ساتھ مخیر حضرات کے زریعے امداد بھی ہمارے ایجنڈے کا حصہ ہو گی
ہمیں قدم قدم وویوز کی راہنمائی درکار ہو گی وویوز جس روز سمجھیں گے کہ وول نیوز نیٹ ورک ان کے مفادات کا تحفظ نہیں کر سکتا اس روز ہم اپنا آپریشن بند کر دینگے
ہمارے لیئے صحافت کے زریں اصول انتہائی مقدم ہیں جن پہ سمجھوتہ ناممکن ہوگا
آپ کی راہنمائی کے منتظر ۔۔۔۔۔۔۔۔ٹیم وول نیوز نیٹ ورکPraise be to Allah
گڈ ؤ و ر ک