تھانہ لورہ پولیس نے بگلہ لفٹ آپریٹر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

لورہ:بگلہ لفٹ اپریٹر کی جانب سے نوجوان پر چھریوں سے حملہ کیا گیا جس کے خلاف پولیس تھانہ لورہ نے مقدمہ درج کر لیا ہے

ایف آئی آر کے مطابق مدعی مقدمہ محمد اختر ولد محمد زمان مرحوم نے پولیس کو بتایا ہے کہ لفٹ آپریٹر محمد ثاقب ساکنہ سیر غربی نے میرا پیچھا کیا اور چھری کے وار کرکے زخمی کر دیا ،

مدعی مقدمہ کو زخم پر 13 ٹانکے لگے ہیں پولیس نے میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں ملزم کے خلاف زیر دفعہ 337ایف کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

3 تبصرے “تھانہ لورہ پولیس نے بگلہ لفٹ آپریٹر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

  1. ھم اس سفاکانہ کاروائی کی بھر پور مزمت کرتے ھیں۔اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ھیں۔اور ملزمان کو کسی قسم کی رعائت نہ دی جائے۔اور قرار واقعی سزا دی جائے۔

  2. چھریوں کے وار کرنے والے سفاک ملزم کو کڑی سزا ملنی چاھئے۔اس واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں۔مضروب اختر کو انصاف ملنا چاھئے۔ھم اس واقعہ کی بھرپور مزمت کرتے ھیں۔

Leave a Reply to Muhammad Raheel Cancel reply