تحصیل لورہ کے سب سے بڑے ہسپتال کی کارکردگی کا پول کھل گیا ،انسپکشن کے دوران 80 فیصد کمرے لاک نکلے،آپریشن تھیٹر نان فنکشنل ، بنیادی ٹیسٹوں کی سہولت تک میسر نہیں،ڈاکٹرز کی حاضری اور ڈیوٹی روسٹر تک دکھایا نہیں گیا ،رپورٹ سیکرٹری صحت خیبر پختونخواء کو ارسال