ایبٹ آباد(وول نیوز نیٹ ورک رپورٹ)ہزارہ میں کرورنا کے کیسز میں اضافہ ریکارڈ کیا گی ہے ،گزشتہ روز گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول بفہ کے دو استاتذہ میں کرورنا وائرس کی تصدیق کے بعد سکول کو سیل کر دیا گی اہے جبکہ دوسری جانب گورنمنٹ کالج بالاکوٹ کے ایڈمنسٹریشن کے چھ ارکان میں کرورنا کی تصدیق ہونے کے بعد کالج کو بند کر دیا گیا ہے ۔دوسری جانب ضلع ایبٹ آباد میں انتظامیہ کی جانب سے ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت تو کی گئی ہے تاہم یہ ایس او پیز صرف تعلیمی اداروں تک محدود ہیں ،ٹرانسپورٹشن میں ان ایس او پیز کی دھجیاں آڑائی جا رہی ہیں۔۔۔
