لورہ:لیگی راہنما ملک مہابت خان ،زوالفقار جاوید عباسی کا دورہ تحصیل لورہ

لورہ:مسلم لیگ ن کے راہنما ملک مہابت اعوان،ذوالفقار جاوید عباسی ،افتخار احمد عباسی نے پارٹی راہنماوں کے ہمراہ تحصیل لورہ کی مختلف یونین کونسلوں میں حالیہ کرورنا کرائسس کے باعث عوام میں ماسک تقسیم کیئے اور کرورنا سے بچاو کے لیئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت بھی کی ،لورہ کے مرکزی بازار میں دوکانداروں،خریداروں اور گاڑیوں میں سفر کرنے والے مسافروں میں ماسک تقسیم کیئے۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں