تربیلا ڈیم حالیہ بارشوں سے مکمل بھر چکا ہے

تربیلا:واپڈا حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ تربیلا ڈیم اپنے لیول 1550 فٹ تک بھر چکا ہے ،ڈیم میں مزید پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ختم ہو چکی ہے۔

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1550.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.980 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں