لورہ :تحریک انصاف کے مقامی راہنما و ایم پی اے نذیر عباسی کے بھائی فیصل عباسی کا خرم شہزاد عباسی راجہ فضل رحمان گلناز عباسی اور سوشل میڈیا ٹیم کے فہد عباسی ظہیر شاہ آصف عباسی کے ہمراہ مالمولہ سیری روڈ کا وزٹ کیا. اس موقع پہ مقامی لوگوں سے مسائل پہ بات چیت بھی کی علاوہ ازیں انہوں نے مقامی راہنماؤں کے ہمراہ گورنمنٹ ماڈل پرائمری سکول سیری کا دورہ بھی کیا اور تعمیراتی کام کا جائزہ لیا
سیری پاکستان تحریک انصاف رہنماء زاہد عباسی سرور عباسی عبدالسلام عباسی بھی موجود تھے….
