مری میں 32 گھنٹوں سے بجلی کا تحویل بریک ڈان سیاح اور کاروباری طبقہ بری طرح متاثر تفصیلات کے مطابق سیاحتی مقامات ملکہ کوہسار مری میں 32 گھنٹوں سے بجلی کا تحویل بریک ڈان جاری سیاح اور مقامی افراد کا واپڈا احکام کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے انجمن تاجران مری ہوٹل ایسوسی ایشن مری نے کہا کہ مری کی عوام پہلے ہی کروانا وائرس کے بعد سے شدید مالی نقصان کا شکار ہیں اب جبکہ مری میں سیاحوں کی رش ہے جس میں سیاح فیملی کے ساتھ رسٹورانٹ ہوٹل اور کاروباری طبقہ بری طرح متاثر ہو رہا ہے انجمن تاجران کے لوگوں کا کہنا ہے کہ واپڈا والے رقم کا تقاضا کر رہے ہیں کہ پیسے دیں ٹرانسفارمر خرب ہو گیا ہے لوگوں کا کہنا ہے کہ ٹرانسفارمر ٹھیک کروانا حکومت کی ذمےداری ہے اس وقت سیاح بجلی نہ ہونے کی وجہ سے اپنی فیملی کے ساتھ بات کرنے سے مجبور ہیں حکومت کو چاہیے کہ مری سیاحتی مقام ہونے کی وجہ سے نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ممالک سے بھی لوگوں کی مری آمد کا سلسلہ جاری ہے یہ لوگ اس سیاحتی اسٹیشن کے بارے کیا کہتے ہوں گے انجمن تاجران مری نے فوری ٹرانسفارمر ٹھیک کرنے اور لوگوں کی فوری بجلی بحال کرنے کی اپیل کی ہے
