لورہ:پیسکو لورہ میں بجلی کی آناں جانیاں معمول بن چکا ہے جس کی وجہ سے عام سارفین شدید مشکلات کا شکار ہیں ۔گزشتہ روز بھی گھمبیر ،سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش 10 گھنٹو ں سے زائد وقت تک جاری رہی ۔لورہ میں بجلی نہ ہونے سے مقبائل سارفین کو بھی دقت کا سامنا اکثریت کے موبائل بھی چارج نہ ہو سکے
اہلیان تحصیل لورہ نے وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان سے مطالبہ کیا ہے کہ تحصیل لورہ میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لیا جائے اور ان سارفین کو پیسکو حکام کی چیئرہ دستیوں سے نجات دلائی جائے۔۔۔