واپڈاسب ڈویزن لورہ میں تعینات لائن مین نے فیلڈ میں کام کرنے سے انکار کردیا

لورہ:واپڈاسب ڈویزن لورہ میں تعینات لائن مین نے فیلڈ میں کام کرنے سے انکار کردیا۔دفتری کاموں میں بے جا مداخلت۔صارفین کے ساتھ ملازمین کو بھی تگنی کا ناچ نچوا دیا۔SDOبھی خود سر ملازم کے اگئے بےبس۔تفصیلات کے مطابق لورہ میں تعینات لائن مین سرداروسیم جو کہ لورہ سے دو مرتبہ مبینہ کرپشن کی بنا پرمعطل ھوچکا ھے اب ایک مرتبہ پھر فیلڈ میں کام سے انکار کر کہ نئے میٹر کی مد میں درجنوں صارفین سے دس ھزار فی میٹر کی مد میں وصول کر چکا ھے۔جبکہSDO کے احکامات ماننے سے بھی صریحا انکاری ھے گزشتہ روز انجمن تاجران لورہ کے صدر نائب ندیم خان نے کہا ہے کہ مزکورہ معاملے کی اگر انکوائری اگر نہ کی گئی اور متاثرہ صارفین کا اضالہ نہ کیا گیا تو پورے محکمے کو فریق بنائیں گئےاور واپڈا کے دفاتر کا گھیراؤکریں گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں