تحصیل لورہ کے نواجوانوں نے سیاسی وابستگیوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے لورہ گھوڑا گلی روڈ کی تعمیر کے لیئے باضابطہ طور پر تحریک کا اغاز کر دیا ہے گزشتہ روز آب شفا کے مقام پر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں نواجونوں نے شرکت کی اس موقع پر ان نوجوانوں کا مطالبہ تھا کہ فوری طور پر صوبائی و وفاقی حکومت لورہ گھوڑا گلی روڈ کی بحالی پر توجہ دے تاکہ تحصیل لورہ کی محرومیوں کا خاتمہ ہو سکے ۔۔
