سرزمین عرب میں عباسیہ ویلفیئر کے بڑوں کی بیٹھک

پریزیڈنٹ عباسیہ ویلفئیر فاؤنڈیشن انٹرنیشنل راجہ محمد جان عباسی کی جانب سے مکہ المکرمہ میں ایک چھت کے نیچے اگھٹا ہونے پر ملت کے ستاروں کو دلی مبارکباد پیش کی گئی انہوں نے مکہ المکرمہ کے نئے عہدیداران کو بھی مبارک باد پیش کی مرکزی ترجمان سفیر اختر عباسی چیف آرگنائزر لطیف عباسی چیف کوڈنیٹر کلیم احمد عباسی اور دیگر مرکزی رہنماؤں کی طرف سے بھی مکہ المکرمہ کے نئے عہدیداران کو مبارکباد پیش کی گئی عباسیہ ویلفیئر فاؤنڈیشن اورسیز کی قیادت کی جانب سے بھی نئے عہدیداران کو مبارکباد پیش کی گئی

سرپرست اعلیٰ عباسیہ ویلفیئر فاؤنڈیشن اورسیز محمد کفیل عباسی نے بھی مبارکباد پیش کی آڈیشنل پریزیڈنٹ عباسیہ ویلفئیر فاؤنڈیشن عبدلغفور عباسی پریزیڈنٹ عباسیہ ویلفئیر فاؤنڈیشن اورسیز ملک بابر عباسی سیکرٹری جنرل عباسیہ ویلفیر فاونڈیشن اورسیز محمد فہیم عباسی نے بھی دلی مبارکباد پیش کی

سعودی عرب کی قیادت چیرمین واجد عباسی پریزیڈنٹ سعودی عرب لیاقت عباسی سیکرٹری جنرل سعودی عرب عدیل اورنگزیب عباسی جدہ کی قیادت سینئر وائس پریزیڈنٹ مظہر الحق عباسی جنرل سیکرٹری نوازش کریم نمائندہ سرپرست اعلیٰ جدہ محسود الرحمن عباسی ناہب صدر عمران عباسی چیف کوڈنیٹر طاہر عباسی اور دیگر سینئر رہنماؤں نے بھی مبارکباد پیش کی ترجمان امارات احسان عباسی نے بھی دبئی امارات کی جانب سے مکہ المکرمہ کے نئے عہدیداران کو مبارکباد پیش کی ادریس عباسی نمائندہ خصوصی سی آئی ٹی نیوز جدہ سعودی عرب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں