
لورہ:تحصیل لورہ میں صحت عامہ کی سہولیات کے لیے نجی شعبہ بھی متحرک ہوگیا. یونین کونسل سیر شرقی کے علاقے ڈنہ تروڑ میں عباسی میڈیکل کمپلکس کا افتتاح 27 ستمبر بروز اتوار ہوگا. مزکورہ میڈیکل کمپلیکس میں صحت عامہ کی جدید سہولیات میسر ہونگی. افتتاح والے دن ہسپتال میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد بھی کیا جا رہا ہے….