ایس ایچ او لورہ نواز خان کی پریشر ہارن اور ہیوئی لائٹس کے خلاف آپریشن

لورہ:ایس ایچ او لورہ نواز خان نے ڈی پی او ایبٹ آباد کی ہدایت کے مطابق پریشر ہارن اور ہیوئی لائٹس استعمال کرنے والی گاڑیوں کے خلاف آپریشن کو تیز کرتے ہوئے 20 کے قریب گاڑیوں سے لائٹس اور ہارن اتروا لیئے ،ایس ایچ او لورہ نے مقامی ٹرانسپورٹرز اور پراہیوٹ گاڑی مالکان کو ہدایت کی ہے کہ تیز لاہٹ کا استعمال حادثوں کا سبب بنتا ہے اس لیئے عوام از خود مختلف اقسام کی لائٹس کا استعمال ترک کریں علاوہ ازیں پریشر ہارن کے استعمال کی اجازت نہیں دی جائیگی۔۔وول نیوز لورہ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں