اسلام آباد:
سابق وزیر اعظم نواز شریف نے گزشتہ روز سوشل میڈیا فیس بک پہ اپنا پہلا بیان جاری کیا جو کہ چند گھنٹوں میں ہیں لاکھوں لوگوں تک پہنچ گیا ،آفیشنل وال پر وویوز کی تعداد ایک لاکھ 77 ہزار سے زائد ہو چکی ہے جبکہ دوسری جانب ٹویئٹر اکاونٹ پہ چند گھنٹوں میں فالورز کی تعداد ایک لاکھ 17 ہزار سے زیادہ ہو گئی۔متحدہ اپوزیشن کی اے پی سی سے خطاب میں نواز شریف نے سخت لب و لہجہ اپنایا جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔۔۔