خطہ کوہسار کے تین وکلاء کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ؛وکلاء برادری کا احتجاج

راولپنڈی:کمپنی باغ تحصیل مری سے تعلق رکھنے والے راولپنڈی بار کے تین وکلاء چوہدری خرم منظور ایڈوکیٹ،چوہدری وقاص نور ایڈوکیٹ اور چوہدری عاصم وحید ایڈوکیٹ کے خلاف تھانہ سٹی میں مبینہ طور پر بے بیناد مقدمے کی وکلاء برادری نے شدید مذمت کرتے ہوئے راولپنڈی بار کا فوری اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں