ایبٹ آباد:
انسپکٹر ٹریفک ایبٹ آباد ذولفقار خان کی دبنگ انٹری آتے ہی ایبٹ آباد میں غیر قانونی منی اڈوں اور ریڑھی بانوں کے خلاف آپریشن شروع کر دئیے

انسپکٹر ٹریفک پولیس ایبٹ آباد کا سٹاف اور کینٹ بورڈ حکام کے ہمراہ کالج روڈ منڈیاں میں ریڑی بانوں اور غیر قانونی پارکنگ منی اڈوں کے خلاف گرینڈ آپریشن روڈ پر غیر قانونی ریڑیوں غیر قانونی تھڑوں اور جگہ جگہ بنائی گئی غیر قانونی پارکنگ کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا ان غیر قانونی ریڑیوں منی اڈوں اور پارکنگ سے پیدل چلنے والے رایگیروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا اور ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوتی تھی عوام الناس کی طرف سے اس آپریشن کو سرانجام دینے پرایس ایس پی ٹریفک اور انسپکٹر ٹریفک ایبٹ آباد کو خراج تحسین پیش کیا۔