حافظ شیخ تیمور طاہر
نے جامعہ دارالسلام خوشاب سے میٹرک کے امتحان میں اپنے ادارے میں پہلی پوزیشن لے کر شاندار کامیابی حاصل کی. تیمور طاہر نے حفظ القرآن مکمل کیا اور تین سال کے تعلیمی وقفہ کے بعد میٹرک کا امتحان دیا ان پانچ سالوں ہر سال نماز تراویح بھی پڑھائی ہے. حافظ شیخ تیمور کا تعلق ضلع ایبٹ آباد کے گاؤں سیر غربی سے ہے.جن لوگوں نے تحصیل لورا ضلع ایبٹ آباد کے اندر جماعت اسلامی کے کام کا آغاز کیا ان میں سب سے پہلی شخصیت شیخ فضل الہی مرحوم کی تھی .علاقے کے اندر پچاس کی دہاہی میں دعوت دین کے کام کا آغاز کرنے والے محترم شیخ فضل الہی صاحب نے اس دور میں اپنی اولاد کو زیور تعلیم سے اراستہ کیا. .اج اسی خاندان کا چشم چراغ حافظ تیمور طاہر دین اور دنیا کا علم حاصل کرنے کے لیے سر گرداں اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ اس کو دنیا آور آخرت میں کامیابی عطا فرمائے
