تحریک انصاف کی مرکزی قیادت سے آئی ایس ایف لورہ کے عمر فیاض عباسی کی ملاقاتیں

اسلام آباد: سنیر نائب صدر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن عمر فیاض عباسی کی پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت سے ملاقاتیں۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عمر فیاض عباسی نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنماوں سے ملاقات کی ہے جن میں سندھ سے مرکزی راہنماء علیم عادل شیخ،امور نوجوانان کے انچارج منسٹر عثمان ڈار،انجنیئر افتخار احمد ،وزیر اعظم کے کواڈنیٹر احمد خان نیاز،مدثر مچناں سمیت دیگر شامل ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں