ایس ایچ او لورہ نواز خان کی نگرانی میں گاڑیوں کے خلاف آپریشن جاری

لورہ:ڈی پی او ایبٹ آباد کی ہدایت پر ایس ایچ او لورہ نواز خان نے پریشر ہارن ،سرچ لائٹس لگانے والی گاڑیوں کے خلاف آپریشن جاری کیئے ہوئے ہے ،گزشتہ روز نگری روڈ پہ ہیڈ کانسٹبل میر افگن نے ناکہ بندی کرتے ہوئے ،بسوں،ڈمپرز،جیپ سمیت معتدد گاڑیوں سے پریشر ہارن اور ہیوئی لائٹس اتروا لیں ،ایس ایچ او لورہ نے ٹرانسپورٹر اور پبلک ٹرانسپورٹ کی گاڑیوں کو ہدایت کی ہے کہ پریشر ہارن اور ہیوئی اضافی لائٹس کے استعمال سے گریز کیا جائے۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں