لورہ:تحصیل میونسپل آفیسرز کے لیئے خطرے کی گھنٹیاں بج اٹھیں ،آوازرہ کتے کے کاٹنے کا مقدمہ ٹی ایم او کے خلاف درج کرنے کے سندھ ہائی کورٹ کے احکامات نے ملک کے دیگر صوبوں کے ٹی ایم اوز کے لیئے بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے
سندھ ہائی کورٹ کے سکھر بینچ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ آئندہ جس علاقے میں کتے کے کاٹنے کا واقعہ ہوا تو ذمہ دار میونسپل افسر ہوگا۔
سندھ ہائیکورٹ نے متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنر کو کتے کاٹنے کے واقعات پر نظر رکھنے کی ہدایت کردی۔