لورہ:کالج گراونڈ لورہ میں کھیلے جانے والے مدینہ کیش اینڈ کیری اینڈ سنگم سپورٹس کرکٹ میگا ٹورنامنٹ میں ینگ ٹائیگرز ڈھیری کیالہ کی شاندار انٹری ،پہلے دو میچ اپنے نام کرتے وہئے سپر ایٹ کے لیئے کوالیفائی کر لیا ۔ینگ ٹائیگرز ڈھیری کیالہ نے کپتان خلیل عباسی کی قیادت میں فایئٹرز الیون اور دریاگلی الیون سے کامیابی حاصل کی ہے ۔سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے ینگ ٹائیگرز ڈھیری کیالہ کی کارکردگی کو سراہا گیا ہے،ینگ ٹائیگرز ڈھیری کیالہ کے اونر مظہر عباسی اور عادل عباسی ہیں ،اوپنر بیٹسمین جمیل ورف جیمی اور آشان مشتاقی کی کارکردگی شاندار رہی۔۔۔وول نیوز نیوز نیٹ ورک
