راولپنڈی :
سابق ناظم ویلیج کونسل بٹنگی یونین کونسل نگری ٹوٹیال محمد اخلاق عباسی کے بھتیجے کاشف الیاس عباسی کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع میں تبدیل,ممبر قومی اسمبلی نزیر احمد عباسی سمیت پاکستان تحریک انصاف, مسلم لیگ ن اور دیگر سیاسی جماعتوں کے راہنماؤں, سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

.تفصیلات کے مطابق پیر کو راولپنڈی سید پور روڈ پہ شادی ہال میں ہونے والی دعوت ولیمہ میں تحصیل لورہ کی مختلف یونین کونسلوں سے تعلق رکھنے والی سیاسی و سماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی

ں ممبر صوبائی اسمبلی نذیر احمد عباسی, مسلم لیگ ن تحصیل لورہ کے صدر سردار محمد ارشد خان عباسی سابق ممبر ضلع کونسل سردار ساجد علی خان ,سابق ممبر تحصیل کونسل چوہدری شبیر, تحریک انصاف ضلع ایبٹ آباد کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری راجہ فضل الرحمٰن,سردار فضل ہادی عباسی, جمیل عباسی,اکمل عباسی ,حق نواز چوہدری, سہیل چوہدری, حفیظ الرحمن عباسی, جہانگیر عباسی, سینئر صحافی و اینکر پرسن انوار عباسی




, عتیق عباسی, یاسین عباسی راہی, نوید اشرف عباسی ایڈووکیٹ نگری ٹوٹیال, خالد عباسی ایڈوکیٹ بٹنگی, مبشر الیاس عباسی, ساجد چوہدری, حاجی اسحاق عباسی, بشارت عباسی سابق کونسلر سمیت مختلف شخصیات نے شرکت کی, اس موقع پر تحصیل لورہ میں جاری ترقیاتی کاموں, سیاسی ماحول سمیت ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال بھی موضوع بحث رہی… وو نیوز نیٹ ورک