بلال حمید خان کے گھر پی ٹی آئی کی بڑی بیٹھک،ایم پی اے نذیر احمد عباسی کی خصوصی شرکت

لورہ:پاکستان تحریک انصاف لورہ کے مرکزی راہنما و سابق ناظم یونین کونسل لورہ بلال حمید خان کے گھر تحریک انصاف کی قیادت کی بیٹھک ،مختلف یونین کونسلوں کے سابق ناظمین و کونسلرز سمیت سیاسی عمائدین نے شرکت کی ،ایم پی اے نذیر احمد عباسی کی خصوصی شرکت ،مشاورتی میٹنگ میں تحصیل لورہ بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں،عوامی مسائل اور تنظیمی امور پر گفتگو کی گئی،سیاسی عمائدین اوع سابق عوامی نمائندوں نے ایم پی اے نذیر احمد عباسی پر اعتماد کا اظہار کیا

ناظم وی سی کھوییاں اخلاق شاہ۔نائب ناظم خیبر عباسی۔جنرل کونسلر نیاز علی شاہ۔جنرل کونسلر خانزیب عباسی۔جنرل کونسلر فرمان شاہ۔


وی سی گڑھی نور پور سے ناظم چیرمین فارس ۔جنرل کونسلر حاجی یوسف ۔وی سی لورہ سے کسان کونسلر پاپا خواج ۔ڈاکٹر باسط صاحب۔سراج العارفین ۔ساجد عباسی ۔گل جمال خان ۔عبدالرشید خان۔ندیم خان ۔منصور خان ۔رشید عباسی ۔مجدد عباسی ۔(یوسی پھلہ وی سی رکھالہ سے ممبر حاجی ظفیر ۔جنرل کونسلر صداقت عباسی۔حاجی معروف عباسی۔ حاجی جبار عباسی۔حاجی اسرار عباسی۔ڈاکٹر انور بیگ۔وی سی گھمبیر سے حاجی گل خطاب آفتاب صاحب۔جنرل کونسلر عبدلرزاق عباسی۔ جنرل کونسلر غنضنفر شاہ،جنرل کونسلر حسنین شاہ،مختیار شاہ۔(یو سی گورینی وی سی کوٹلی سے جنرل کونسلر نمبردار جمیل عباسی۔جنرل کونسلر اعجاز عباسی۔اشفاق خان عباسی۔مسعود عباسی اور دیگر شریک تھے

۔واضح رہے کہ مزکورہ بالا سیاسی عمائدین کو متحرک کرنے کے لیئے بلال حمید خان نے اہم کردار ادا کیا ۔اس مشاورتی بیٹھک سے لورہ میں پی ٹی ۤئی مزید مضبوط جماعت بن کے ابھرے کا امکان ہے۔۔وول نیوز نیٹ ورک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں