حویلیاں؛مسلم لیگ ن خیبر پختونخواء کے صدر انجنیئر امیر مقام ،ضلعی صدر ملک مہابت اعوان ،جنرل سیکرٹری ذوالفقار جاوید عباسی نے حویلیاں کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے ممبر صوباءی اسمبلی سردار اورنگزیب نلوٹھہ کے گھر ان کی چچی ساس کی وفات پر اظہار تعزیت بھی کی

علاوہ ازیں حویلیاں میں نبیل خان کے گھر ضیافت کا اہتمام کیا گیا جہاں مختلف تنظیمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔