دار ارقم سکول لورہ کے ننھے فرشتوں کا آقا مدنیﷺ سے انوکھا اظہار محبت

لورہ:دار ارقم سکول سسٹم لورہ برانچ کے ننھے منے طالبعلموں کا جن تعلق پریپ کلاس سے ہے نے آقا مدنی حضرت محمد مصطفیٰﷺ سے اظہار محبت کے لیئے مختلف نعروں پہ مبنی پوسٹر اٹھا کے اپنے جذبات کا اظہار کیا

پریپ کلاس کے طلبہ و طالبات کی جانب سے اٹھائے کے پوسٹر پر:اربوں سلام پیارے محمدﷺ پہ:،:بہترین شخصیت پیارے آقاﷺ:سمیت دیگر نعرے درج تھے۔وول نیوز نیٹ ورک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں