مانسہرہ میں مریم نواز نے تیرا بھائی میرا بھائی:مرتضی بھائی مرتضی بھائی کے نعرے لگوادیئے

مانسہرہ:مسلم لیگ ن کے نائب صدر و سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے مانسہرہ جلسہ میں ممبر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی کی پارٹی وابستگی کا خصوصی ذکر کرتے ہوئے :تیرا بھائی میرا بھائی۔مرتضیٰ بھائی مرتضی بھائی کے نعرے لگوائے:جلسہ سے خطاب میں مریم نواز نے پارٹی کے دیگر راہنماوں کے نام تو لیئے تاہم نعرے صرف مرتضی جاوید عباسی کے لگوائے۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں