لورہ:ایس ایچ او تھانہ لورہ ریاض خان کوہستانی نے شہری مضروب شہری کی شکایت پر فوری کاروائی کرتے ہوئے تھانہ لورہ کی حدود میں راستہ کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرکے زیر دفعہ 324/24 کے تحت مقدمہ درج کر لیا جبکہ گرفتار ملزمان سے واردات میں استعمال ہونے والا پسٹل بمعہ 6 گولیاں برآمد کر لیں ،شہری حلقوں نے ایس ایچ او لورہ ریاض خان کی فوری کاروائی کو خیر مقدم کیا ہے ۔۔۔وول نیوز
