تحصیل لورہ کے سپوت:ڈی ایس پی سردار جہانگیر

پشاور :تحصیل لورہ کے گاوں دکھن پیسر سے تعلق رکھنے والے ڈی ایس پی سردار جہانگیر نے جونیئر کمانڈ کورس مکمل کر لیا ہے جس پر آئی جی خیبر پختونخواٰء ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی انہیں کورس کا سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔وول نیوز تحصیل لورہ کے اس سپوت کو مبارکباد پیش کر تا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں