لورہ:تھانہ کینٹ ایبٹ آباد کا اشتہاری لورہ پولیس نے گرفتار کر لیا

پولیس تھانہ لورہ نے تھانہ کینٹ ایبٹ آباد کو 489F میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا.

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ لورہ ریاض خان کوہستانی نے بمعہ ہیڈ کانسٹیبل راجہ خرم ترک و کانسٹیبل ثاقب کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے تھانہ کینٹ ایبٹ آباد کے مقدمہ نمبری 543 مورخہ 28ستمبر 2016 کے زیر دفعہ 489F کے اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا, ضروری کاروائی کے بعد ملزم کو تھانہ کینٹ کے حوالہ کیا جائے گا… وول نیوز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں