28673000لورہ:وول نیوز نیٹ ورک ٗ؛
لورہ(وول نیوز)تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی نذیر احمد عباسی کی جانب سے تحصیل لورہ کی یونین کونسل سیر شرقی،گورینی اور لورہ کی مختلف پانی کی سکیموں کے لیئے مجموعی طور پر دو کروڑ 86 لاکھ 73 ہزار کے ٹینڈر جاری کیئے گے ہیں جن میں یونین کونسل سیر شرقی کے نیلوئی واٹر سپلائی سکیم کے لیئے99 لاکھ 13 ہزار،تروڑ کے لیئے 94 لاکھ 64 ہزار، یونین کونسل گورینی کے علاقے سملوئی کے لیئے 41 لاکھ 8 ہزار،بڑی کھیتر کے لیئے28لاکھ 57 ہزار اور یونین کونسل لورہ کے لیئے 23لاکھ 31 ہزار کے ٹینڈرز ہوئے ہیں۔۔۔وول نیوز