کرورنا الرٹ:ٹی ایم اے لورہ متحرک،ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیئے لورہ بازار میں اعلانات

لورہ:تحصیل ایڈمنسٹریشن لورہ نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کرورنا وباء کی ضلع ایبٹ آباد میں خطرناک صورتحال اختیار کرنے پر عوامی رابطہ مہم کو تیز کر دیا ہے جس کے تحت عوام میں آگاہی دی جا رہیہے ،اس ضمن میں ٹی ایم اے لورہ نے گزشتہ روز لورہ بازار میں اعلانات کروائے ہیں کہ خدیدار اور دوکاندار ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنائیں خلاف ورزی کی صورت میں جرمانے بھگتنے ہونگے

واضح رہے کہ کرورنا وباء کی دوسری لہر میں ایبٹ آباد ضلع نمایاں رہا ہے جس کی بڑی وجہ عوامی سطح پر کرورنا کو مزاق سمجھنا قرار دیا جاتا ہے ۔وول نیوز نیٹ ورک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں