لورہ:وول نیوز

پی ڈی ایم کے زیر اہتمام مینار پاکستان لاہور میں ہونے والے تاریخی جلسہ میں شرکت کے لیئے مسلم لیگ ن تحصیل لورہ کا قافلہ مرکزی قائد بشمول تحصیل صدر افتخار احمد عباسی ،جنرل سیکرٹری چوہدری جمال ،قیصر ندیم عباسی, و دیگر کی قیادت میں لاہور پہنچا


لاہور جلسے میں شرکت کرنے والے تحصیل لورہ کے دفد نے جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن خیبر پختونخواء مرتضی جاوید عباسی ،سابق وفاقی وزیر سردار محمد یوسف ،ضلعی صدر ملک مہابت اعوان ،جنرل سیکرٹری ذوالفقار جاوید عباسی کی قیادت میں لاہور روانگی کی

واضح رہے کہ لاہور کی تاریخ ساز جلسہ کے لیئے تحصیل لورہ میں لیگی کارکنوں کو متحرک کرنے کے لیئے بھی تحصیل کی تنظیم نے ڈور ٹو ڈور مہم چلائی