یونین کونسل لنگڑیال کے نامور سیاسی گھرانے کا چشم و چراغ قومی امن کمیٹی تحصیل لورہ کا صدر منتخب

لورہ(وول نیوز) سردار طیب خورشید کو بین المذاہب قومی امن کمیٹی تحصیل لورہ کا صدر منتخب کر لیا گیا.

ڈاکٹر سردار حیدر زمان مرحوم سابق چیف سیکرٹری خیبر پختونخواء

سردار طیب خورشید کا تعلق وادی نیلاں یونین کونسل لنگڑیال کے گاوں کیالہ پائیں کےنامور سیاسی و سماجی و مذہبی گھرانے سے ہے ان کے دادا مرحوم ڈاکٹر حیدر زمان سابق چیف سیکرٹری خیبر پختون خواہ رہے ہیں اپنے علاقہ بشمول ضلع ایبٹ آباد میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے اہم کردار رہا ہے

سردار طیب خورشید ، صدر بین المزاہب ہم آئینگی امن کمیٹی تحصیل لورہ

بالخصوص اپنے علاقے کے نوجوانوں کے لیے سرکاری وو غیر سرکاری ملازمتوں کا حصول اہم کارنامہ رہا ہے مرحوم کی خدمات وادی نیلاں لنگڑیال سمیت ایبٹ آباد, ہری پور بشمول ہزارہ ڈویژن کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں . واضح رہے کہ وزارت مذہبی امور نے بین المذاہب ہم آہنگی کے لیے قومی امن کمیٹی تشکیل دے رکھی ہے جسے آہینی کور بھی حاصل ہے. تحصیل لورہ کے لیے سردار طیب خورشید کے خاندانی پس منظر میں ان کا انتخاب انتہائی خوش آئند قرار دیا جا رہا ہے.. وول نیوز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں