مسلم لیگ تحصیل لورہ کی قیادت نے میاں نواز شریف کی سالگرہ کا کیک دوبئی میں کاٹا

دوبئی(وول نیوز نیٹ ورک)مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی 71 ویں سالگرہ کی تقریب دوبئی میں منعقد ہوئی ۔جہاں مسلم لیگ ن تحصیل لورہ کے صدر افتخار احمد عباسی نے عدیل قیصر عباسی اور دیگر کے ہمراہ کیک کاٹا

واضح رہے کہ مسلم لیگ ن تحصیل لورہ کے صدر افتخار احمد عباسی ان دنوں متحدہ عرب امارات کے دورے پہ ہیں جہاں تحصیل لورہ سے تعلق رکھنے والے مختلف لوگوں سے ان کی ملاقاتیں بھی جاری ہیں

مسلم لیگ ن دوبئی نے اس حوالے سے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا جس میں عدیل قیصر عباسی سمیت دیگر افراد بھی شریک ہوئے ۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں