لورہ:اہلیان تحصیل لورہ کے لیے بڑی خبر:محسن لورہ ڈاکٹر جہانگیر عباسی کی زیر سرپرستی الاعظم ہاسپٹل لورہ میں ماہر امراض چشم ہفتہ وار مریضوں کا معائنہ کرینگے بلکہ انکھوں کے وہ آپریشن جو لورہ میں ممکن ہو سکیں گے وہ آلاعظم ہاسپٹل میں ہونگے. بالخصوص موتیا کے آپریشن انتہائی مناسب فیس سے کروا سکیں گے, بڑے شہروں کی نسبت ماہر امراض چشم کی فیس بھی انتہائ کم رکھی گئی ہے. وول نیوز محسن لورہ ڈاکٹر جہانگیر عباسی کی ان کاوشوں کو سراہتا ہے….. وول نیوز
