تھانہ لورہ:گھمبیر قتل کیس کے ملزمان گرفتار

لورہ :تھانہ لورہ پولیس نے چند دن قبل گھمبیر بازار میں ٹرانسپورٹ اڈے کے تنازعے پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل اور دو کو زخمی کرنے کے جرم میں ملزمان محمد قمر ولد محمد سفیر ساکن کنڈ بٹل ،آبیل خان ولد ظریف خان ساکن کنڈ بٹل کو بمعہ 30بور پستول اور پانچ گولیوں کے ،کر لیا ہے ۔ملزمان کے خلاف ایف آئی آر نمبر 1/21زیر دفعہ،324۔109/34 302 کے تحت مقدمہ درج ہے ۔کیس میں نامزد ایک ملزم حاجی بشیر ولد تاج محمد نے ضمانت قبل از گرفتاری کروا رکھی ہے ۔۔وول نیوز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں