ویلڈن ایس ایس پی طارق محمود خان:ٹریفک میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف کاروائی ،متعدد تھانے میں بند کر دہیے گے

ایبٹ آباد(وول نیوز )ڈی پی او ایبٹ آباد یاسر خان آفریدی کی ہدایت پر ایس ایس پی ٹریفک طارق محمود خان کی زیر نگرانی ٹریفک ڈی ایس پی راجہ مختیار خان کی ہمراہ ٹریفک پولیس اہلکاروں اور کنٹونمنٹ اہلکاروں کے سپلائی بازار پرانا کالج روڈ منڈیاں اور ایوب میڈیکل کمپلیکس اردگرد کے علاقے میں کاروائی کی گی

جس سے ان علاقوں میں تھڑوں ،ریڑیوں،غیر قانونی پارکنگ اور غیر قانونی اڈہ بنانے والوں کے خلاف ٹریفک روانی میں خلل پیدا کرنے پر 283ppc کے تحت قانونی کاروائی عمل میں لاتے ہوئے 17 ریڑی بانوں اور 14 گاڑیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے بند تھانہ ہذا کیے گئے۔یہ کاروائیاں حسب حکم افسران بالا جاری رہیں گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں