لورہ پولیو مہم! پولیس تھانہ لورہ و ٹریفک ٹی اوز حفاظتی انتطامات میں مصروف عمل

لورہ:تحصٰل لورہ میں بھی ملک بھر کی طرح پولیو مہم کا باضابطہ انعقاد شروع ہو گیا ہے ،پولیو ٹیمیں تھانہ لورہ کی حدود میں گھر گھر بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے میں مصروف عمل ہیں ۔ویسے تو تحصیل لورہ مکمل طور پر پولیو ورکرز کے لیئے فرینڈلی علاقہ کے طور پر جانا جاتا ہے تاہم پولیس تھانہ لورہ کی نفری بمعہ ایس ایچ او لورہ ریاض خان کوہستانی ،ٹریفک پولیس کے اہلکار بشمول ٹی او لورہ حدیث عباسی و ثاقب عباسی بھی پولیو ڈیوٹی میں مصروف ہیں

ایس ایچ او لورہ ریاض خان نے الاعظم ہسپتال لورہ میں پولیو ورکرز کے ہمراہ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے ہیں ۔۔وول نیوز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں