اسلام ۤباد(وول رپورٹ)

دھرتی تحصیل لورہ کے سپوت و وفاقی دارالحکومت کے سنیئر صحافی انوار عباسی کی سالگرہ کی مختلف تقریبات منعقد ہوئیں یں

پہلی تقریب پولیس لائن اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمن اور کرائم اینڈ کورٹس رپورٹرز کے سنیئر ساتھیوں نے خوشی کے لمحات شئر کرتے ہوئے انوار عباسی کی سالگرہ کا کیک کاٹا

نیشنل پریس کلب میں ہزارہ جرنلسٹس ایسوسی ایشن اسلام آباد کے زیر اہتمام سالگرہ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں گلگت بلتستان کے وزیر توانائی نے شرکت کی اور خوشیوں کے لمحات کو یادگار بنایا


پیارے ساتھی کولیگ اور دوست انوار عباسی کو وول نیوز جنم دن پر مبارکباد پیش کرتا ہے تاہم اسی روز پیارے دوست جمیل الرحمن کی شہادت کے باعث ہم ان تقریبات کو وول نیوز کے صفحات کا حصہ نہ بنا سکے ۔۔وول نیوز