ویلکم ٹو تحصیل ایڈمنسٹریشن لورہ

لورہ:تحصیل ایڈمنسٹریشن لورہ نے پنجاب سے خیبر پختونخواء میں داخل ہونے والے شہریوں کو خوش ۤمدید کہنے کے لیئے بدنال کے مقام پر خیر مقدمی بورڈ نصب کر دیا ہے

واضح رہے کہ ٹی ایم او لورہ ملک فراست اعوان کی لیڈر شپ میں ٹی ایم اے لورہ کی کارکردگی مثالی رہی ہے جسے عوامی حلقوں میں مسلسل پزیرائی ملتی جا رہی ہے ۔ٹی ایم اے کی حالیہ کاوش کا بھی عوامی سطح پر خیر مقدم کیا گیا ہے ۔۔۔وول نیوز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں