ایبٹ آباد(وول نیوز نیٹ ورک)تھانہ کینٹ پولیس نے جنرل سیکرٹری ایبٹ آباد پریس کلب راجہ ہارون کے بیٹے راجہ سیف پر فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے

سیف اللہ کو فائرنگ سے زخمی کرنے والے ملزم زین ولد گل نواز سکنہ نملی میرا حال نڑیاں کو گرفتار کر لیا ۔ ملزم کے خلاف تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج ہے جس نے عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری کروا رکھی تھی