ڈاکٹر فرید احمد پراچہ کا دورہ لورہ! مبشر حسین عباسی کے والد کے انتقال پہ تعزیت کی

لورہ(وول نیوز نیٹ ورک)جماعت اسلامی تحصیل لورہ کے جنرل سیکرٹری مبشر حسین عباسی کے والد مرحوم کے انتقال پر سیاسی ،مذپبی و سماجی راہنماوں کی جانب سے تعزیت کا سلسلہ مسلسل جاری ہے

جمعرات کو جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے مبشر حسین کے آبائی گاوں میں جا کے تعیزت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیئے فاتحہ خوانی کی ۔علاوہ ازیں معروف مذہبی سکالر مفتی نادر خان نے بھی مبشر حسین عباسی سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ہے ۔

مزید براں تحصیل لورہ اور ضلع ایبٹ آباد کی سیاسی سماجی و مذہبی شخصیات نے بھی مرحوم کے ایصال ثواب کے لیئے فاتحہ خوانی کی اور مبشر حسین عباسی اور انکی فیملی سے تعزیت کا اظہار کیا۔۔وول نیوز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں