ٹی ایم اے لورہ نے 10 روزہ صفائی مہم کا آغاز کر دیا

لورہ(وول نیوز نیٹ ورک)

صوبائی گورنمنٹ کی ہدایت پر تحصیل لورہ میں 10 روزی صفائی مہم کا آغاز 25 جنوری سے لے کر 3 مارچ تک کیا جائے گا۔اس دوران پوری تحصیل کے اندر صفائی ستھرائی کا کام کیا جائے گا۔خصوصا لورہ شہر کے اندر بند نالہ جات کو کھولا جائے گا۔اور شہر کے اندر،تمام شاہرات پر سے گندگی اود کوڑا کرکٹ کو اٹھایا جائے گا۔تحصیل لورہ کے تمام شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ اس صفائی ستھرائی میں ادارے کے ساتھ بڑھ چڑھ کر تعاون کریں۔اور اپنی تحصیل کو مزید صاف ستھرا اور خوبصورت بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں