ایبٹ آباد(وول نیوز)ڈی آئی جی ہزارہ میر وائس نیاز و ڈی پی او ایبٹ آباد ظہور بابر آفریدی ،ایس ایس پی ٹریفک وارڈنز کے دفتر کے دورے کے موقع پر ایس ایس پی ٹریفک طارق محمود خان کو آئی جی پولیس انڈیا مسٹر گوتم سوانگ،آئی جی پولیس کینیڈا مسٹر پیٹر میلر،آئی جی خٰبر پختونخواء ناصر خان درانی،آئی جی پولیس نیویارک امریکہ،گورنر خیبر پختونخواء،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواء،سپیکر صوبائی اسمبلی اور نیشنل پولیس اکیڈمی کے اعلیٰ افسران کی جانب سے دہیے گے سرٹیفکیٹس کو بغور دیکھ رہے ہیں

واضح رہے کہ ایس ایس پی ٹریفک ایبٹ آباد طارق محمود خان کا شمار ملک کے صف اول کے پولیس افسران میں کیا جاتا ہے جن کے پروفیشنل ازم کو اندرون ملک و بیرون ملک سراہا جاتا ہے