لورہ(وول نیوز) اعوان یوتھ ویلفیئر سوسائٹی تحصیل لورہ کے زیر اہتمام آل تنظیم الاعوان یوتھ کے مرکزی صدرملک حافظ معین اعوان کے اعزاز میں ایک نشست کا اہتمام کیا جا رہا ہے جو کہ اتوار 7 فروری کو پھلہ کے مقام پہ ہو گی اس حوالے سے صدر اعوان یوتھ ویلفیئر سوسائٹی تحصیل لورہ ایڈوکیٹ سدرہ ملک کی جانب سے اعوان برادری کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے….
