لورہ(وول نیوز نیٹ ورک)
ریجنل انڈر نائین ٹین پلئیر خیبرپختونخوا فخرے تحصیل لورا نعمان وحید جو کے ائی سی اے میں 90 روزا ٹریننگ کیمپ مکمل کرنے کے بعد ائی سی اے ٹی ٹونٹی کپ کا حصہ بنے جس میں بعد ازاں انہیں ائی سی اے پینتھر کا کپتان مقرر کیا گیا نعمان وحید نے مقررہ تین میچز جیت کر پول بی کو ٹاپ کیا اور فائنل تک رسائی حاصل کی

فائنل آٹھ فروری بروز پیر کو کراچی میں کھیلا گیا جس میں نعمان وحید کی کامیاب کپتانی اور الرائونڈینگ پرفارمینس کی بدولت آئی سی اے پینتھر نے مقررہ 20 اورز میں 155 رنز کا ٹارگٹ 19.3 اوورز میں 4 وکٹس کے نقصان پر پورا کر کے فائنل اپنے نام کیا۔۔یاد رہے کے سال 2021 میں نعمان وحید کی پرفارمنس اب تک لا جواب رہی ہے چھے نصف سنچریاں جبکے چار میچوں میں ناٹ آؤٹ ریے اور اب تک تیرا وکٹس حاصل کر چکے ہیں تحصیل لورا خیبرپختونخوا کے اس با صلاحیت سپورت کو ہم مبارک باد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں