لورہ(وول نیوز نیٹ ورک) تحصیل لورہ سمیت ملحقہ علاقوں میں جنگلات کو منظم انداز میں آتشزدگی کا نشانہ بنانا بدستور جاری ،چٹیاں قبراں کے علاقے پٹاں بڈالہ میں لگنے والی آگ نے بڑی تعداد میں جنگلی درختوں اور حیات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں تھانہ لورہ کے علاقہ دناہ کے مقام پر بھی آگ لگائی گئی تھی جبکہ گزشتہ دو ماہ میں تحصیل لورہ کی شایفد ہی کوئی یونین کونسل ہو جس کے جنگلات میں آگ نہ لگائی گئی ہو ۔۔